سیما علی

لائبریرین
سیما علی کا سلام سب کی خدمت میں۔۔۔


یہ جدت اس لڑی میں بھی آگئی۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
خیال کتنا بھی رکھیں، پھر بھی غلطی ہو ہی جاتی ہے، لیکن یہ کون سے بڑی بات ہے۔ اصل بات اپنی غلطی کو تسلیم کر لینا ہے اور یہی انسان کی عظمت ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
چماق جدید اُردو میں کم استعمال ہوتا ہے ۔لوہے کے سرے والی چھڑی یا لوہے کا گرز ۔اصل لفظ فارسی سے آیا ہے۔۔
 
Top