عابدہ پروین جو غزلیں گاتی ہیں، ان کا شمار کس ادب میں ہوتا ہے؟
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 4، 2020 #12,204 شور ہوتا ہے طبلے سے ۔ لیکن تھاپ موسیقی کے سروں سے ہم آہنگ ہو تو شور نہیں موسیقی لگتی ہے۔
وجی لائبریرین نومبر 5، 2020 #12,212 حالات کچھ ایسے ہی نظر آرہے ہیں اور حالات خراب ہونا کا بھی سن رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2020 #12,217 تو اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ یہ جی ڈی ایس کیا ہوتا یا ہوتی ہے؟