حال تو ہندوستانی روپیے کا بھی خراب ہی ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 1، 2020 #12,183 جلدی اسقدر ہے ہر چیز حاصل کرنے کی کہ وہ ہر حال میں حاصل کرنے کی جستجو ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 1، 2020 #12,184 ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2020 #12,185 ٹوٹی ٹانگ تو یہ خیال آیا عشق محلے میں کیوں لڑایا
سیما علی لائبریرین نومبر 1، 2020 #12,186 تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!
الف عین لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,187 پھر شعر و شاعری شروع ہو گئی یہاں، اور مجھے کوئی شعر یاد نہیں آ رہا!
سیما علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,188 بالکل درست فرمایا اُستادِ محترم جب جملہ سمجھ نہ آرہا ہو اور شعر یاد آ جائے تو ہم اور شمشاد بھیا اکثر کھیل کے قوائد کا خیال نہیں رکھ پاتے۔
بالکل درست فرمایا اُستادِ محترم جب جملہ سمجھ نہ آرہا ہو اور شعر یاد آ جائے تو ہم اور شمشاد بھیا اکثر کھیل کے قوائد کا خیال نہیں رکھ پاتے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,190 یہ پیرویٔ رسول ﷺ ہے کہ ہمارے اخلاق و اطوار میں بھی کوئی کرن ہمارے کردار میں نظر آئے۔۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,191 سیما علی نے کہا: یہ پیرویٔ رسول ﷺ ہے کہ ہمارے اخلاق و اطوار میں بھی کوئی کرن ہمارے کردار میں نظر آئے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بھلا اس سے کون انکار کر سکتا ہے ۔
سیما علی نے کہا: یہ پیرویٔ رسول ﷺ ہے کہ ہمارے اخلاق و اطوار میں بھی کوئی کرن ہمارے کردار میں نظر آئے۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں بھلا اس سے کون انکار کر سکتا ہے ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,192 وہ بھی خدا کا بندہ ہے کہ تم جو خیرات دیتے ہو تو خدائے تعالیٰ کے لئے دیتے ہو۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
وہ بھی خدا کا بندہ ہے کہ تم جو خیرات دیتے ہو تو خدائے تعالیٰ کے لئے دیتے ہو۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,193 نفلی صدقہ دینا جائز ہے کافروں کو،وہ بھی خدا کا بندہ ہے کہ تم جو خیرات دیتے ہو تو خدائے تعالیٰ کے لئے دیتے ہو۔
نفلی صدقہ دینا جائز ہے کافروں کو،وہ بھی خدا کا بندہ ہے کہ تم جو خیرات دیتے ہو تو خدائے تعالیٰ کے لئے دیتے ہو۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,194 مجھے بھلائی کا حکم دیا گیا ہے ۔ اور مجھے اس کو بجا لانا چاہیے۔ آخری تدوین: نومبر 2، 2020
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,196 گلت لفظ غلط ہے اور غلط صحیح ہے ۔۔۔۔ کیسی عجیب بات کہ غلط بھی صحیح ہو سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2020 #12,197 کبھی نہیں صحیح ہو سکتا ہے، کتنا بھی پڑھ لکھا انسان ہو، غلط کو غلط ہی لکھے گا، کبھی صحیح نہیں لکھ سکتا۔
کبھی نہیں صحیح ہو سکتا ہے، کتنا بھی پڑھ لکھا انسان ہو، غلط کو غلط ہی لکھے گا، کبھی صحیح نہیں لکھ سکتا۔
سیما علی لائبریرین نومبر 3، 2020 #12,200 غیر افسانوی ادب اور افسانوی ادب ، افسانوی ادب کو دو حصوّں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔۔