سیما علی

لائبریرین
5clKOh0_d.jpg
نازنین و مہ جبیں پر ٹرمپ ذرا بھروسہ نہیں ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
عین نوازش۔ وجی بھیا ہم بھول گیے
فنون لطیفہ کو جب تک ہم فروغ نہیں دیتے ,ہماری عوام کے اندر صبر ,برداشت، تحمل اور روادری جیسے جذبات پروان نہیں چڑھیں گے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
قلم کو جب اہل دل نے ہاتھ میں لیا تو ثابت کردیا کہ قلم کی طاقت تلوار سے زیاده ہے۔
صحیح بات تو یہ ہے کہ قلم ہی تلوار کو بتاتا ہے کہ کہاں چلنا ہے۔ لیکن تلوار کا اپنا مقام بھی ہے کہ قلم اپنی حفاظت خود نہیں کرتا تلوار کا محتاج ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبان سے ذائقہ ہی نہیں جاتا اس سبز چائے کا جو ہم کالج کے دنوں میں ایک ریڑھی والے سے پیا کرتے تھے۔ کیا یاد دلایا آپ نے سیما آپی۔
 
Top