سیما علی

لائبریرین
EXJMYkV_d.jpg
لیجیے ہم آگئے کہا ں ہیں سب جلدی آئیں اگر چائے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
کسی دانش ور کا قول ہے کہ جو تمیز کے دائرے میں رہ کے بات کرتا ہو اور جو اچھا سامع اور کم گو ہو اس کا ہر وقت اور ہر جگہ بہترین استقبال کیا جاتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ص“ پنجابی میں حرف لطف یا ذائقے کے لئے استعمال ہوتا ہے مثلاًپنجابی میں کہا جائے کہ دال کھائی مگر مزہ نہیں آیا تو کہیں گے کہ”د،ت، کھادی مگر”ص“نئیں آیا“۔
 
Top