روزانہ کی طرح السلام علیکم۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 19، 2020 #12,464 رہ رہ کے شمشاد بھائی کا خیال آرہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ جلد صحت لوٹائے ۔
M Muhammad Asim محفلین نومبر 19، 2020 #12,465 Do Good Have Good میں نے کافی دنوں سے بلاگ کے لیے مدد کی درخواست کی ہوئی ہے لیکن کسی بھائی نے میری مدد نہیں کی ۔ کیا آپ لوگ اتنے سنگدل ہوگئے ہیں ۔
Do Good Have Good میں نے کافی دنوں سے بلاگ کے لیے مدد کی درخواست کی ہوئی ہے لیکن کسی بھائی نے میری مدد نہیں کی ۔ کیا آپ لوگ اتنے سنگدل ہوگئے ہیں ۔
عمار نقوی محفلین نومبر 19، 2020 #12,466 دل ہمارا بھی شمشاد بھیا کے لئے فکرمند ہے۔خدا کرے جلد از جلد صحت پا کر محفل کو اپنے وجود سے منور فرمائے !!
دل ہمارا بھی شمشاد بھیا کے لئے فکرمند ہے۔خدا کرے جلد از جلد صحت پا کر محفل کو اپنے وجود سے منور فرمائے !!
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 19، 2020 #12,467 سید عاطف علی نے کہا: رہ رہ کے شمشاد بھائی کا خیال آرہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ جلد صحت لوٹائے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود ہم سے بھی غلطی ہو جاتی ہے اور دوسروں کو ٹوکتے پھرتے ہیں ۔
سید عاطف علی نے کہا: رہ رہ کے شمشاد بھائی کا خیال آرہا ہے ۔ اللہ تعالیٰ جلد صحت لوٹائے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خود ہم سے بھی غلطی ہو جاتی ہے اور دوسروں کو ٹوکتے پھرتے ہیں ۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 19، 2020 #12,473 ام عبدالوھاب نے کہا: جلد بازی ہمیشہ ہی کام خرابی کا باعث بن جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت ہوا کہ کچھ مراسلات جلدی میں لکھے جاتے ہیں ۔
ام عبدالوھاب نے کہا: جلد بازی ہمیشہ ہی کام خرابی کا باعث بن جاتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت ہوا کہ کچھ مراسلات جلدی میں لکھے جاتے ہیں ۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 19، 2020 #12,480 یہاں سے پھر شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ