ڑ سے شعر بنا کر ہم نے حیراں سب کو کر ڈالا ہے
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 19، 2020 #12,502 رات ہو چلی ۔ کل ایک لونگ ڈرائیو کا ارادہ تھا ، لیکن ہمت نہیں ہو رہی۔ خیر پھر سہی ۔
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,503 ذ ہین انسان کہتا ہے زندگی کا مفہوم فنا میں نہیں بقا میں ہے.. سلامِ صبح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ذ ہین انسان کہتا ہے زندگی کا مفہوم فنا میں نہیں بقا میں ہے.. سلامِ صبح اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,504 ڈر اللّہ کا انسان کو رفعت اور وہ عالی مرتبہ عطا کرنا تھا جس پر ابلیس صدیوں کی عبادت کے باوجود نہ پہنچ سکا تھا۔۔۔
ڈر اللّہ کا انسان کو رفعت اور وہ عالی مرتبہ عطا کرنا تھا جس پر ابلیس صدیوں کی عبادت کے باوجود نہ پہنچ سکا تھا۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,505 دنیا تو عجائب خانہ ہے ہر دم حیران کرنے والی چیزیں ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,506 خیر و شر آدمی کے وجود میں موجود ہیں پس دیکھیں آپ کس وصف کو غالب آنے دیتے ہیں۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,507 حقیقت کی ادائے دلبری ایسے متلاشی کو اپنا ذاکر بناتی ہے۔ وہ حقیقت کا ذکر کرتا ہے ‘ حقیقت اس کا ذکر کرتی ہے۔۔۔۔
حقیقت کی ادائے دلبری ایسے متلاشی کو اپنا ذاکر بناتی ہے۔ وہ حقیقت کا ذکر کرتا ہے ‘ حقیقت اس کا ذکر کرتی ہے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,509 جاوید ہاشمی یا احمد ندیم قاسمی کی "جیل بیتی" "جیلوی ادب" ہمیشہ معاشرے میں نہ صرف مشہور رہا ہے۔بلکہ اس سے "مقیّد ادب" کو نکھار بھی ملتا ہے۔
جاوید ہاشمی یا احمد ندیم قاسمی کی "جیل بیتی" "جیلوی ادب" ہمیشہ معاشرے میں نہ صرف مشہور رہا ہے۔بلکہ اس سے "مقیّد ادب" کو نکھار بھی ملتا ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,510 ثمرین کی چائے کسے پینا ہے ہم تو چائے پینے جارہے ہیں اور وہ بھی دوسرا دور۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,516 ایک لفظ ’اژدہام‘ ہے۔ اصل لفظ ’ازدحام‘ ہے اور یہ عربی کا لفظ ہے۔ عربی میں ’ژ‘ نہیں ہوتی۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,519 نہیں۔۔۔ بلکہ یہ ام عبدالوھاب نہیں بلکہ اپنی آپا سیما علی ہیں جو خود ہی کو نصیحتیں کئے جا رہی ہیں ! اب پڑھنے والا خود سبق حاصل کر سکتا ہے ۔[/QUOTE]
نہیں۔۔۔ بلکہ یہ ام عبدالوھاب نہیں بلکہ اپنی آپا سیما علی ہیں جو خود ہی کو نصیحتیں کئے جا رہی ہیں ! اب پڑھنے والا خود سبق حاصل کر سکتا ہے ۔[/QUOTE]