دور اندیش ہیں آپ۔سید عاطف علی
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,545 پھر نئی صبح مبارک سب کو السلام علیکم !!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
پھر نئی صبح مبارک سب کو السلام علیکم !!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,548 یہ فرماتی ہیں رابعہ بصری کِہ مجھے رحمان ہی سے فرصت نہیں۔ جب رحمان ہی سے فرصت نہیں تو شیطان کا خیال ہی نہیں آتا۔
یہ فرماتی ہیں رابعہ بصری کِہ مجھے رحمان ہی سے فرصت نہیں۔ جب رحمان ہی سے فرصت نہیں تو شیطان کا خیال ہی نہیں آتا۔
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,549 ہمیں چاہئے کہ توقعات کی گٹھڑی مضبوطی سے باندھ کر رکھا کریں اور لوگوں سے امیدیں وابستہ نہ کیا کریں۔۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 21، 2020 #12,550 سیما علی نے کہا: ہمیں چاہئے کہ توقعات کی گٹھڑی مضبوطی سے باندھ کر رکھا کریں اور لوگوں سے امیدیں وابستہ نہ کیا کریں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ فلاح پا گیا جس نے رجوع کیا،جو انا میں رہا محروم رہ گیا۔
سیما علی نے کہا: ہمیں چاہئے کہ توقعات کی گٹھڑی مضبوطی سے باندھ کر رکھا کریں اور لوگوں سے امیدیں وابستہ نہ کیا کریں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ فلاح پا گیا جس نے رجوع کیا،جو انا میں رہا محروم رہ گیا۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 21، 2020 #12,552 محبت اور عزت سے گھر بنتے ہیں،عزت نہ ہوتو محلوں میں بھی دم گھٹتا ہے
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,555 گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 21، 2020 #12,557 قینچی کپڑا کاٹتی ہے مگر زیادہ چلنے والی زبان رشتوں کو کاٹ دیتی ہے