لیجئےجناب وجی صاحب اب ہم آپ سے محو کلام ہیں۔کہئے کیسے مزاج ہیں؟
عمار نقوی محفلین نومبر 20، 2020 #12,521 لیجئےجناب وجی صاحب اب ہم آپ سے محو کلام ہیں۔کہئے کیسے مزاج ہیں؟
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,523 گلبرگ کا علاقہ لاہورکے بہت ہی پوش علاقوں میں آتاہے یہاں پر بڑے بڑے سپورٹس کمپلیکس ،ریسٹورنٹ اور شاپنگ سینٹرز اور پارکس بھی ہیں۔۔۔
گلبرگ کا علاقہ لاہورکے بہت ہی پوش علاقوں میں آتاہے یہاں پر بڑے بڑے سپورٹس کمپلیکس ،ریسٹورنٹ اور شاپنگ سینٹرز اور پارکس بھی ہیں۔۔۔
عمار نقوی محفلین نومبر 20، 2020 #12,529 ظفر تخلص تھا آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ جو کہ اردو کے بہترین شاعر بھی تھے
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,531 ضروری ہے کہ والدہ کا احترام کریں کیونکہ انکے کے پاؤں تلے جنت ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ضروری ہے کہ والدہ کا احترام کریں کیونکہ انکے کے پاؤں تلے جنت ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,532 صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھرآپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اورپھردوسرے قریبی حق دار ہيں
صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھرآپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اورپھردوسرے قریبی حق دار ہيں
سیما علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,533 شمشاد بھیا کو اللّہ میاں جلدی سے صحت یاب کر دیجیے بہت یاد آرہے ہیں۔۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 20، 2020 #12,534 سیما علی نے کہا: شمشاد بھیا کو اللّہ میاں جلدی سے صحت یاب کر دیجیے بہت یاد آرہے ہیں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہونگے۔
سیما علی نے کہا: شمشاد بھیا کو اللّہ میاں جلدی سے صحت یاب کر دیجیے بہت یاد آرہے ہیں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ان شاء اللہ جلد صحت یاب ہونگے۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 20، 2020 #12,538 ڑ سے گرچہ کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا مگر بہت بڑے معنی والے الفاظ ڑ کے بغیر نامکمل ہیں۔۔۔بڑا۔۔۔ڈر۔۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 20، 2020 #12,539 ام عبدالوھاب نے کہا: ۔۔۔بڑا۔۔۔ڈر۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا یہ بتائیں کہ ڈر میں کہاں ڑ آتا ہے ۔
ام عبدالوھاب نے کہا: ۔۔۔بڑا۔۔۔ڈر۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا یہ بتائیں کہ ڈر میں کہاں ڑ آتا ہے ۔