ظرف ظرف کی بات ہے کوئی ذرا سی پر اکھڑ جاتا ہے تو کوئی بڑی سے بڑی بات جھیل جاتا ہے
عمار نقوی محفلین نومبر 21، 2020 #12,561 ظرف ظرف کی بات ہے کوئی ذرا سی پر اکھڑ جاتا ہے تو کوئی بڑی سے بڑی بات جھیل جاتا ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,566 سیرت اچھی ہونا بہت ضروری ہے اچھی صورت کے ساتھ ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیرت اچھی ہونا بہت ضروری ہے اچھی صورت کے ساتھ ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,568 زیرِ زمین پراسرار سرنگیں جو آج بھی ایک معمہ ہیں بر طانیہ میں ،انکی لمبائی لاکھوں کلومیٹر طویل ہے۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,569 ڑا سے پہلے ’گھو‘ اگر لگ جائے ہے اسپ کی ہندی وہیں بن جائے ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,570 رکیں تھوڑی دیر کچھ مہمان آئے ہیں۔چائے بنانے جارہے ہیں آپ سب کے لئے بھی بناتی ہوں۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 21، 2020 #12,571 ذہنی کیفیات کا مطالعہ کرنا بہت ضروری ہے خاص طور ماں کو بچوں کا جب وہ لڑکپن کی عمر کو پہنچیں۔۔
الف عین لائبریرین نومبر 22، 2020 #12,572 ڈرئے مت سیما علی ڑ ژ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتے ہیں ہم تو! اس اجازت کا فائدہ اٹھایا کریں
الف عین لائبریرین نومبر 23، 2020 #12,574 خدا کا شکر ہے کہ ایک اور دن دیکھنے کو ملا آج، میں بھی سب کو سلام دعا کر لوں
وجی لائبریرین نومبر 23، 2020 #12,575 حضرت وعلیکم السلام اللہ آپکو ہزاروں اور دن ایسے نصیب کرے آمین ثم آمین۔