ژالہ باری نہیں ہوئی تھی،صرف بارش تھی
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 27، 2020 #12,604 ربڑ ۔۔۔۔۔بولنے میں ویسے کچھ عجیب بھی ہے،ر اور ڑ اکٹھے ہی آ جاتے ہیں
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 27، 2020 #12,606 ذوق وشوق سے ابھی بہت سے لوگ اردو بولتے ہیں۔ربر انگریزی میں اور ربڑ اردو میں کہتے ہیں
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 27، 2020 #12,607 ڈرامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی اردو کیا ہے؟یعنی ڈرامے کو اردو میں کیا کہیں گے
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2020 #12,609 خیال آپ کا بالکل صحیح ہے کہ ڈرامہ انگریزی میں اور ناٹک اردو میں کہتے ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 27، 2020 #12,610 شمشاد نے کہا: خیال آپ کا بالکل صحیح ہے کہ ڈرامہ انگریزی میں اور ناٹک اردو میں کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت کیجیئے کہ د کے بعد خ آتا ہے
شمشاد نے کہا: خیال آپ کا بالکل صحیح ہے کہ ڈرامہ انگریزی میں اور ناٹک اردو میں کہتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثابت کیجیئے کہ د کے بعد خ آتا ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 27، 2020 #12,611 حیران ہوں میں تو کہ خ سے پہلے ح کا حرف آتا ہے، اور آپ د کے بعد خ کا پوچھ رہی ہیں۔ یہ اُلٹی الف بے پے یعنی کہ ی، ہ، و والی لڑی ہے۔
حیران ہوں میں تو کہ خ سے پہلے ح کا حرف آتا ہے، اور آپ د کے بعد خ کا پوچھ رہی ہیں۔ یہ اُلٹی الف بے پے یعنی کہ ی، ہ، و والی لڑی ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #12,613 جلدی سے بناتی ہوں چائے اُستادِ محترم آپکے لئیے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
جلدی سے بناتی ہوں چائے اُستادِ محترم آپکے لئیے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #12,616 تم میں سے اچھے لوگ وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے ہیں ۔ (رسول اللہﷺ)
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #12,618 باہمی جھگڑوں سے بچو ورنہ تم بزدل اور پست ہمت ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اُکھڑ جائے گی(یعنی تمہارا رعب و جلال جاتا رہے گا)(ارشادِ خداوندی)
باہمی جھگڑوں سے بچو ورنہ تم بزدل اور پست ہمت ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اُکھڑ جائے گی(یعنی تمہارا رعب و جلال جاتا رہے گا)(ارشادِ خداوندی)
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #12,619 اگر روزی کا انحصار عقلمندی پر ہوتا تو دنیا کے بیوقوف بھوکے مر جاتے۔(شیخ سعدی)
سیما علی لائبریرین نومبر 28، 2020 #12,620 یہ لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
یہ لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے