سیما علی

لائبریرین
  • والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بوڑھے ہوکر رہیں تو ان کو اُف تک نہ کہو۔ ( القرآن )
 

شمشاد

لائبریرین
ضحاک کے متعلق آج ہی پڑھا ہے جس کا مطلب ہے بہت ہنسنے والا،

مزید یہ کہ قدیم ایران کے ایک ظالم بادشاہ کا نام بھی ضحاک تھا، جس کی نسبت یہ مشہور ہے کہ اس کے دونوں مونڈھوں پر دو سانپ پیدا ہو گئے تھے اور آدمیوں کے دماغ ان کی غذا تھی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظروف ایک ساتھ رکھیں تو لازمی کھڑک جاتے ہین



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:
Top