زور دار یا ہلکی پھلکی ؟ یہ تو بتائیےژالہ باری شروع ہوگئی ہے بلوچستان کے کچھ علاقوں میں۔۔۔
ذکر پروردگار کا کیا ہم نے بھی کل شام یہاں ریاض میں بارش دیکھ کر ۔رحمت بھی برسی پروردگار کی ایک دو دن پہلے کراچی پر
ثابت قدم ہیں کوششوں میں آپا ۔ باقی اللہ مالک ۔ڑ نے بہت اُدھم مچائی ہے بھیا کراچی کب آئیں گے سید عاطف علی
تو یہ سپیس کا مسئلہ تھا !!! میں سمجھا ہی نہیں کہ یہ ٹکٹ ۔ ٹکٹکی کیوں بن گیا ۔ٹکٹکی بھی کوشش ہے۔ مل جائے تو مزا آجائے ۔
پکے ریسنگ سائیکل چلانے والے بھی اسی رفتار پر چلاتے ہیں ۔ بھلا یہ کیا بات ہوئی ؟تو ٹرین کا فی کس کرایہ 50 روپے جب کہ رفتار بمشکل 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی۔