بحال ہوئی ہے سرکلر ریلوے 25 سال بعد کراچی میں۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,663 اس کے آپریشنل اخراجات بھی پورے نہیں ہوں گے تاہم سپریم کورٹ کا احسان کہ سرکلر ریلوے 6 ماہ کی جدوجہد کے بعد ادھوری ہی سہی بحال ہو رہی ہے۔
اس کے آپریشنل اخراجات بھی پورے نہیں ہوں گے تاہم سپریم کورٹ کا احسان کہ سرکلر ریلوے 6 ماہ کی جدوجہد کے بعد ادھوری ہی سہی بحال ہو رہی ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,667 نہ ہی عمار نقوی ۔ نظر آ رہے ہیں ۔ آخری تدوین: نومبر 29، 2020
سید عاطف علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,668 مجھے بڑے بھیا الف عین کا تو خیال ہی نہیں آیا۔ بھلا بتاو
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,670 گرم گرم پلاؤ ہے بھیا ابھی بنایا ہے یخنئ والا اللّہ کرے اچھا بن جائے آپکے بھائی کو بہت پسند ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
گرم گرم پلاؤ ہے بھیا ابھی بنایا ہے یخنئ والا اللّہ کرے اچھا بن جائے آپکے بھائی کو بہت پسند ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,671 کباب بھی بنائے شامی کیونکہ ہم لکھنؤ والوں کا پلاؤ کے ساتھ شامی کباب بنانا ضروری ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,673 فی الحال دن اتنا چھوٹا ہے کہ قیلولہ کرنے کے لئے وقت نکالنا مشکل ہے عمار نقوی میاں
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,676 عمار بھائی تو دلی سے خاصی دور رہائش پذیر ہیں، انہیں غالب کی کیا خبر ہو گی۔
عمار نقوی محفلین نومبر 29، 2020 #12,679 شمشاد نے کہا: طویل کتنا ہے راستہ دلی سے عمار بھائی کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرب و تفریق کیجئے تو تقریبا 166 کلو میٹر کا فاصلہ ہے میرے گاؤں سے دہلی کا
شمشاد نے کہا: طویل کتنا ہے راستہ دلی سے عمار بھائی کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرب و تفریق کیجئے تو تقریبا 166 کلو میٹر کا فاصلہ ہے میرے گاؤں سے دہلی کا