شاید آپ کی بسیں بہت آہستہ چلتی ہیں، چار گھنٹوں میں صرف 166 کلومیٹر۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,681 شاید آپ کی بسیں بہت آہستہ چلتی ہیں، چار گھنٹوں میں صرف 166 کلومیٹر۔
سیما علی لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,682 شمشاد بھیا طبعیت۔ کیسی ہے بہت تھکانا نہیں ہے اپنے آپ کو۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,684 ژالہ باری کی خبریں آ رہی تھیں آج کراچی سے، کیا یہ صحیح خبر ہے؟
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 29، 2020 #12,685 شمشاد نے کہا: ژالہ باری کی خبریں آ رہی تھیں آج کراچی سے، کیا یہ صحیح خبر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست طوفان تھا،مگر ژالہ باری نہیں تھی
شمشاد نے کہا: ژالہ باری کی خبریں آ رہی تھیں آج کراچی سے، کیا یہ صحیح خبر ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست طوفان تھا،مگر ژالہ باری نہیں تھی
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 29، 2020 #12,687 رات کو بہت جھکڑ چلا ہے،ہمارے قریب کے پارک میں کچھ درخت ہی گر گئے۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 29، 2020 #12,689 ڈرو اور گبھراؤ مت،اللہ ہمارے ساتھ ہے۔حق کے راستے پر تکلیفیں توآتی ہی ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,690 دال دائی کے ہاتھوں دال دنیا میں آئے دال دھن دولت اکٹھی کی دال سے دولہا بنے دال سے دلہن بیاہ کے لائے دال سے دفنا دیے گئے
دال دائی کے ہاتھوں دال دنیا میں آئے دال دھن دولت اکٹھی کی دال سے دولہا بنے دال سے دلہن بیاہ کے لائے دال سے دفنا دیے گئے
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 29، 2020 #12,691 دیکھیئے یہ بات سمجھنے کی ہے کہ خوشیوں کے ریزے چننے پڑتے ہیں،جبکہ پریشانی جھکڑ بنکر اجاتی ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,692 خوب کہا اُم عبد الوھاب آپ نے کہ خوشیوں کے ریزے چننے پڑتے ہیں،جبکہ پریشانی جھکڑ بنکر آجاتی ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 29، 2020 #12,693 حسبِ حال بات ہے۔ہم لوگوں نے اپنی خواہشات کو بڑھا کر پریشانیاں بڑھا لی ہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2020 #12,698 توانائی تو حاصل ہوتی نہیں ٹافیاں کھانے سے، پھر فائدہ کیا ٹافیاں کھانے کا؟
عمار نقوی محفلین نومبر 29، 2020 #12,700 شمشاد نے کہا: توانائی تو حاصل ہوتی نہیں ٹافیاں کھانے سے، پھر فائدہ کیا ٹافیاں کھانے کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر انبساط تو حاصل ہوتا ہے
شمشاد نے کہا: توانائی تو حاصل ہوتی نہیں ٹافیاں کھانے سے، پھر فائدہ کیا ٹافیاں کھانے کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر انبساط تو حاصل ہوتا ہے