سیما علی

لائبریرین
ہمارا آداب آپ سب کی خدمت میں ۔اللّہ سلامت رکھے محفل کو رونق بخشنے والوں کو۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
وہ علم کہ جس میں فھم نہ ھو اس میں کوئی فائدہ نھیں ھے ، جان لو کہ تلاوت بغیر تدبر کے کے سود بخش نھیں ھے ، آگاہ ھو جاؤکہ وہ عبادت جس میں فھم نہ ھو اسمیں کوئی خیر نھیں ھے“ ۔
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہری طور پر محسوس یوں ہوتا ہے کہ گلوبل ویلیج کے اس دور میں میڈیا کی اہمیت ماضی کے مقابلے میں دو چند ہو چکی ہے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
طالب علم کی شان و عظمت کو متعدد بار اجاگر کیا گیا۔جن سے ہر مسلمان کے دل میں طلبِ علم کا جذبہ اور ان فضائل کے حصول کا داعیہ پیدا ہوتا ہے۔
 
Top