السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2020 #12,747 میرے خیال میں صحرائی اور جنگلی جانور کو نخچیر کہتے ہیں۔ میر حسن کا ایک شعر ہے : جب تلک تیر ترا آوے ہے نخچیر تلک لے یہ نخچیر ہی آ پہنچا ترے تیر تلک
میرے خیال میں صحرائی اور جنگلی جانور کو نخچیر کہتے ہیں۔ میر حسن کا ایک شعر ہے : جب تلک تیر ترا آوے ہے نخچیر تلک لے یہ نخچیر ہی آ پہنچا ترے تیر تلک
عمار نقوی محفلین دسمبر 2، 2020 #12,749 گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
سیما علی لائبریرین دسمبر 2، 2020 #12,752 فی الحال تو ہم نے بہت اچھی چائے بنائی ہے سب کے لئے اور سوجی کا حلوہ بھی ہے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
فی الحال تو ہم نے بہت اچھی چائے بنائی ہے سب کے لئے اور سوجی کا حلوہ بھی ہے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2020 #12,753 عمار نقوی نے کہا: قتل عشاق کا کاروبار ہے جی گلشن صاحبہ کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالباً نگاہوں کے تیر چلا چلا کے قتل کرتی ہوں گی یا کوئی اور طریقہ واردات ہے؟
عمار نقوی نے کہا: قتل عشاق کا کاروبار ہے جی گلشن صاحبہ کا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غالباً نگاہوں کے تیر چلا چلا کے قتل کرتی ہوں گی یا کوئی اور طریقہ واردات ہے؟
سیما علی لائبریرین دسمبر 2، 2020 #12,755 غیب کے علم کا اطلاق۔ حافظ ابن کثیر سورة الكهف ( 60 تا 65 ) کی تفسیر میں خضرعلیہ السّلام کے حوالے سے لکھتے ہیں: ” وَكَانَ رَجُلًا يَعْلَمُ عِلْمَ الْغَيْبِ ” یعنی حضرت خضرعلیہ اسّلام ” علم غیب جانتے تھے۔
غیب کے علم کا اطلاق۔ حافظ ابن کثیر سورة الكهف ( 60 تا 65 ) کی تفسیر میں خضرعلیہ السّلام کے حوالے سے لکھتے ہیں: ” وَكَانَ رَجُلًا يَعْلَمُ عِلْمَ الْغَيْبِ ” یعنی حضرت خضرعلیہ اسّلام ” علم غیب جانتے تھے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2020 #12,760 صحیح سے تو علم نہیں، لیکن اکثر جگہوں پر دیکھا گیا ہے کہ طوطے سے ہی فال نکلواتے ہیں۔