سیما علی

لائبریرین
وہ بات یاد آگئی اپنے اُستادِ کی کہ اپنے ملک کے موجودہ حالات میں کاش ہمارے جج صاحبان یہ فیصلہ دیتے وقت حکمت کے اس اصول کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرتے۔۔انھوں نے ہمیں بتایا کہ زندگی کے کسی بھی موقع پر حکمت کو ہاتھ سے جانے نہ دینا۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
نیا رخ دے سکتے ہ بات کو حکمت سے:
سب سے اہم بات کہ اس بات کو کس طرح بیان کر رہے ہو ۔ مثال کے طور پر آپ ایک شخص کو یہ کہتے ہیں تمھارے باپ نے یہ کہا اور دوسری دفعہ اس کو کہتے ہیں آپ کے والدبزگوار نے یہ فرمایا۔معنی اور مفہوم بھی ایک ہی ہے مگر فرق صرف بیان کرنے کا ہےاور یہی حکمت ہے۔۔
 
Top