سیما علی

لائبریرین
شمشاد بھیا انتہائی نفیس آدمی ہیں اِنکے ایک ایک لفظ سے نفاست اور اعلیٰ تربیت نظر آتی ہے اپنے کسی لفظ سے دل آزاری نہیں کرتے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ تو نہیں جانتا، پھر بھی بتا دیتا ہوں کہ
صاد ہونا کا مطلب صحیح سمجھا جانا، انتخاب، پسند یا منظور کیا جانا۔

دل عاشق نہ ہو صد پاش کیونکر اس تغافل سے نظرانداز ہیں وہ داغ جن پر صاد ہوتا تھا ( 1900ء، دیوان حبیب، 8 )
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا ذرا سی باتوں پر توہم پرستی ہم لوگوں در آئی ہے۔جو بڑی افسوسناک بات ہے۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
پیارے بھائی ایسا اتفاق اکثر ہوتا رہتا ہے کہ دو اراکین ایک ہی وقت میں ایک ہی حرف سے مراسلہ ارسال کر دیں۔
 
Top