طاقتور کےلیے کیا مشکل ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 18، 2020 #13,048 وجی نے کہا: ژوب میں تو برفباری ہورہی ہوگی۔ سنا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست برفباری ہوئی ہے،سچ کہا آپ نے
وجی نے کہا: ژوب میں تو برفباری ہورہی ہوگی۔ سنا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست برفباری ہوئی ہے،سچ کہا آپ نے
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,050 ڑ پھر آگیا شمشاد بھیا آپکی آپی کو تنگ کرنے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ڑ پھر آگیا شمشاد بھیا آپکی آپی کو تنگ کرنے۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 18، 2020 #13,051 شمشاد نے کہا: رات کو ہوئی ہو گی۔ دن میں تو مطلع صاف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کو تو پنجاب میں بھی بہت سردی ہوتی ہے
شمشاد نے کہا: رات کو ہوئی ہو گی۔ دن میں تو مطلع صاف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رات کو تو پنجاب میں بھی بہت سردی ہوتی ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,053 ذرا اپنا حصہّ ڈالیں ام عبدالوھاب اور بتائیں گڑ کی چائے پلائیں گی
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,058 دیر سے انتظار تھا کوئی ہمیں بھی چائے بنا کے پلائے جیتی رہیے۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,060 خیر ہو آپکی بہت ڈھیر ساری دعائیں اللّہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے