پھر بنا لی ہوگی صاحب لوگوں نے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2020 #13,023 اب پچھلے صفحے تک نہیں جاتا یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا شے بنانے کی بات ہو رہی ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 16، 2020 #13,026 وجی صاحب ابھی بنائی ہے چائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
وجی صاحب ابھی بنائی ہے چائے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
عمار نقوی محفلین دسمبر 17، 2020 #13,028 شمشاد نے کہا: ناشتے میں چائے ایک لازمی جزو ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موسم سرما میں جزء لا ینفک ہے
شمشاد نے کہا: ناشتے میں چائے ایک لازمی جزو ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موسم سرما میں جزء لا ینفک ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 17، 2020 #13,031 کیوں بھیا زیادہ مزیدار ہوتی ہے ہمیں گڑ کے چاول بہت پسند پر پکانا بالکل نہیں آتے
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2020 #13,035 غالباً سرگودھا میں سردیوں میں اکثریت گُڑ والی چائے کو ترجیح دیتی ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 17، 2020 #13,036 قریب قریب یہی حال شمالی ہند میں بھی ہے کہ سردیوں میں گڑ کی چائے بطور خاص بنتی ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 17، 2020 #13,038 غالباً معشوق ہے یہ بھی کسی کی ورنہ کیوں آپ کو ہر چشم بینا سے چھپاتی ہے بہار یہ شعر بہت یاد آرہا تھا شمشاد بھیا ورنہ یہ یاں ہرگز نہ لکھنا تھا غالباً ہم نے کبھی گڑ کی چائے نہیں پی
غالباً معشوق ہے یہ بھی کسی کی ورنہ کیوں آپ کو ہر چشم بینا سے چھپاتی ہے بہار یہ شعر بہت یاد آرہا تھا شمشاد بھیا ورنہ یہ یاں ہرگز نہ لکھنا تھا غالباً ہم نے کبھی گڑ کی چائے نہیں پی