حلوہ انڈے کا ہے،سردی میں مفید ہے ضرور کھائیے،
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 18، 2020 #13,062 چاولوں کی پنیاں بھی اس موسم میں لوگ چائے کے ساتھ انجوائے کرتے ہیں
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,063 جلدی سے دیکھیں ہم نے آپکو بتایا ٹیگ کیسے کریں گے ہم کو شمشاد بھیا نے سکھایا تھا
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 18، 2020 #13,076 یہ اللہ کا ہی کرم ہے کہ سب اجنبی بھی ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہین۔فیس بک پر بھی ایڈ ہو سکتے ہین ہم
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,077 ہم اس لئیے لکھ لیتے ہیں کہ یاد رہے اور غلطی نہ ہو ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ہم اس لئیے لکھ لیتے ہیں کہ یاد رہے اور غلطی نہ ہو ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے