پر چائے کا کا مزا تازہ چائے ہی میں ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2020 #13,122 بار بار تو نہیں بنائی جا سکتی۔ پانچ چھ کپ بنا کر تھرموس میں بھر لینی چاہیے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 20، 2020 #13,126 وہ اس دل والوں کی محفل میں شرمین ناز بٹیا چاہ جہاں ہے وہاں چائے بھی ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 20، 2020 #13,130 لائیے پھر ہماری چائے شرمین ناز بٹیا اور بھی چاہ کے ساتھ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
لائیے پھر ہماری چائے شرمین ناز بٹیا اور بھی چاہ کے ساتھ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 21، 2020 #13,136 عزت اورتعریف خود ہی مل جاتی ہے اگر چائے اچھی بنانی اور سلیقے سے پیش کرنا آتی ہو تو
الف عین لائبریرین دسمبر 21، 2020 #13,139 ضرور پی جائے گی چائے، ثمرین کی نہیں تو ام عبدالوھاب یا سیما علی کی بنی ہوئی