پھر کوئی بات نہیں وہ اپنی عمرُ پوری کر چکی تھی ہمارے جہیز کی تھی ۔آپ کے بھیا کہتے ہیں کہ خود سے ٹوٹی تو کوئی بات نہیں لیکن ہم کسی سے بھی ٹوٹے تو یہی کہتے ہیں پھر بھی تنگ کرے بغیر گذارا نہیں اُنکاتو اس کا مطلب ہے کہ نقصان ہو گیا۔ خیر کوئی بات نہیں۔
گھر آنا جانا ہے ہمارا انکے شوہر ہیں ۔ مگر یہ اُنکے والد کا نام ہے شوہر کا نہیں بھیا ہم نے ساری زندگی اپنے والد کا نام اپنے ساتھ لکھا۔۔۔۔نسیم ان کے والد ہیں یا ان کے میاؤں ہی؟
کچھ والد کا لکھتی ہیں اور کچھ شوہر کا،دونوں ہی درست ہیںگھر آنا جانا ہے ہمارا انکے شوہر ہیں ۔ مگر یہ اُنکے والد کا نام ہے شوہر کا نہیں بھیا ہم نے ساری زندگی اپنے والد کا نام اپنے ساتھ لکھا۔۔۔۔
قریب ہی تھی،لیجیئے آگئی پیاری آپیکہاں ہیں ام عبدالوھاب ادھر نہیں آئیں