سیما علی

لائبریرین
چائے نہیں پی کام میں آپکے بھیا اور انکے دوست ساروں کیُ بیگمات اتوار کو گھر سے نکال دیتی ہیں اور جائے پناہ ہمارا گھر ہوتا ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
غالباً تمہیں معلوم نہیں، میں باورچی خانے میں اکثر پایا جاتا ہوں کہ اپنی مرضی کا چٹ پٹا کھانا بنا سکوں۔
 
Top