ام عبدالوھاب
محفلین
ظہر کی نماز کے بعد تو دن بہت تیزی سے گزر جاتا ہے،وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا
رومی کو میٹھا کم چائے زیادہ پسند ھےفرحین کو بھی میٹھا بہت پسند ہے اپیا ۔۔۔ کچھ بنائیں آپ ہم سب آتے ہیں کھانے ام عبدالوھاب ، لاريب اخلاص رومی وجی
خوش رہوتم کہاں ھو چلے آئے لاريب اخلاص