ظہیر احمد ظہیر بھی اردو محفل کی رونق ہیں۔کیا شاندار شعر کہتے ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 26، 2021 #13,721 ظہیر احمد ظہیر بھی اردو محفل کی رونق ہیں۔کیا شاندار شعر کہتے ہیں۔
سیما علی لائبریرین جنوری 26، 2021 #13,722 علامہ سر محمد اقبال کی شاعری ہمیں قوم کی اصلاح اور وطن پرستی سے رچی بسی نظر آتی ہے
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #13,723 ظرافت میں ستمگری جائز نہیں کیوں کیا خیال ہے پروفیسر شوکت اللہ شوکت بھیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ظرافت میں ستمگری جائز نہیں کیوں کیا خیال ہے پروفیسر شوکت اللہ شوکت بھیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #13,725 ضامن ہے ترقی کی محنت اور بھرپور محنت کیوں ام عبدالوھاب کیسی ہیں اور کہاں ہیں آپکی بہت یاد آرہی ہے ۔۔۔
ضامن ہے ترقی کی محنت اور بھرپور محنت کیوں ام عبدالوھاب کیسی ہیں اور کہاں ہیں آپکی بہت یاد آرہی ہے ۔۔۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 28، 2021 #13,729 ژالہ باری ،خواب میں دیکھنے کا مطلب ہے کہ بلا کا آنا فتنہ فساد اور تباہی
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #13,730 ام عبدالوھاب نے کہا: شکر ہے اللہ پاک کا،آپ کیسی ہیں سیما علی آپی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیرِ بار کرتی ہے آپکی محبت جیتی رہیے ڈھیر ساری دعائیں اور پیار۔۔
ام عبدالوھاب نے کہا: شکر ہے اللہ پاک کا،آپ کیسی ہیں سیما علی آپی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیرِ بار کرتی ہے آپکی محبت جیتی رہیے ڈھیر ساری دعائیں اور پیار۔۔
سیما علی لائبریرین جنوری 28، 2021 #13,735 ام عبدالوھاب نے کہا: ڈھونڈتا ہے ہے ہر کوئی آپ کو اس محفل میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوری آپکیُ بھی ہمیں گوارہ نہیں!!!!!
ام عبدالوھاب نے کہا: ڈھونڈتا ہے ہے ہر کوئی آپ کو اس محفل میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دوری آپکیُ بھی ہمیں گوارہ نہیں!!!!!
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 28، 2021 #13,739 ثقب عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اردو میں سوراخ یا درز کے ہیں
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 28، 2021 #13,740 ٹبہ ٹویا اک برابر گڈیا بویا اک برابر راتی اکھ تے بدل برسے رویا، چویا اک برابر قسمے سن کے نیندر اُڈ گئی سُتا، مویا اک برابر ماڑے گھر نوں بوھا کاہدا کھلا، ڈھویا اک برابر یار کلیما جوگی اگے سپ گڈویا اک برابر
ٹبہ ٹویا اک برابر گڈیا بویا اک برابر راتی اکھ تے بدل برسے رویا، چویا اک برابر قسمے سن کے نیندر اُڈ گئی سُتا، مویا اک برابر ماڑے گھر نوں بوھا کاہدا کھلا، ڈھویا اک برابر یار کلیما جوگی اگے سپ گڈویا اک برابر