سیما علی

لائبریرین
ٹالی دے تھلے بیہہ کے

ماہیا وے ماہیا وے

آکرئیے پیار دیاں گلاں

تو میرا درد ونڈاویں
ہمارا بڑا پسندیدہ ماہیا ہے اور نازیہ حسن نے بہت پیارا گایا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل و بلبل بہار میں دیکھا
ایک تجھ کو ہزار میں دیکھا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
غزل اپنی کلاسیکی روایت پر قائم رہی یعنی عشقیہ کیفیات کی مختلف جہیں بیان کی جاتی ر ہی میر سے غالب تک!!!!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
عافیت۔ بہترین نعمت عافیت کا مطلب سلامتی، تحفظ بچاؤ،آرام اورسکون ہے۔یہ لفظ نیکی ، خیریت اور بھلائی کے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظروف سازی کا کام نامعلوم زمانے سے جاری ہے اور اب تک یقین سے یہ بات کہنا مشکل ہے کہ ابتدائی دو رمیں انسانوں نے برتن کا استعمال کیسے شروع کیا۔
 
Top