سید عاطف علی
لائبریرین
بہت خوب ۔ میرے ٹماٹر ختم ہو گئے ۔ کل لے آؤں گا ۔
یعنی آپ پنجاب سے نہیں ہیںپنجاب کے شہروں گوجرانوالہ سیالکوٹ گجرات دہی دودھ کی دُکانوں پر جا کر لسی دہی مکھن اور کھویہ کے پیڑوں کے ساتھ اس روایتی ناشتہ ہی ہوتا ہے۔۔۔
ہم کراچی کے ہیں پر پنجاب دل و جان سے پسند ہے اور لوگ بھی ہماری جان ہیں بڑے محبت کرنے والے۔۔یعنی آپ پنجاب سے نہیں ہیں