سیما علی

لائبریرین
خوب سیما آپی، بہت خوب بچپن یاد دلا دیا،مجھے بہت پسند تھا یہ سب۔
چاٹی کی لسی کاشتکاروں کا من پسند مشروب جو گرمی کی شدت میں پیاس نہیں لگنے دیتا اور لوگوں کا بھی دیہاتیوں سے یہ ہی فرمائش کرتے ہیں ہمیں چاٹی کی لسی پلائیں۔۔۔
 
Top