طارق شاہ

محفلین
صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے اُن کے ہاتھوں کی
ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں
وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساطِ محفل میں
کہ دل کے داغ کہاں ہیں نشستِ درد کہاں
فیض صاحب

صاحب چار دن سے شاید یہی کچھ ہو رہا ہو :)
 

شمشاد

لائبریرین
شاید آپ غلط لڑی میں آ گئے۔

حروف تہجی سے اشعار لکھنے کا یا بیت بازی کا زمرہ الگ ہے اور ان کی لڑیاں بھی الگ الگ ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
زیادہ مشکل ہوتی ہے اس دھاگے میں نئے لوگوں کو، جیسے منصور صاحب کو ذ سے لکھنا چاہئے تھا مگر وہ و سے لکھ گئے
 
Top