ثمرہ ہے یہ محفل کے ارکان کی آپسی محبت کا کہ قاعدہ قانون بالائے طاق رکھ دینے پڑتے ہیں
قانون کا تو پھر بھی خیال رکھا ہی جائے تو بہتر ہے کیونکہ جب بھی کوئی چیز قانون سے تجاوز کرتی ہے تو نقصان کا باعث بنتی ہے
 
Top