عبدالقدیر 786
محفلین
میں بھی جب ہی آیا تھا جب آپ کے ساتھ آیا تھابہت دن سے ہم اس لڑی میں آئے ہی نہیں
میں بھی جب ہی آیا تھا جب آپ کے ساتھ آیا تھابہت دن سے ہم اس لڑی میں آئے ہی نہیں
یہ کیا کر دیا بھیاکیا نہیں دیکھا؟
کیوں کی کبھی کبھی کوئی وجہ نہں ہوتی پھر بھی یاد آجاتی ہے۔۔گئے دنوں کی مسافتوں کو اجالنا ہے وفا سے آسودہ ساعتوں کو اجالنا ہے ۔
عالمگیر یاد آیا آج مجھے ۔ کیوں ؟
ضروری نہیں آپ طاق ہوں غلطیاں کرنے آپ نے آج ہماری غلطی سدُھاری۔۔۔طاق تو نہیں ہو گئے ہم غلطیاں کرنے میں؟