سیما علی
لائبریرین
ساری محفل ہماری بٹیا کی برق رفتاری کی قائل ہے ۔۔۔طاق تو نہیں ہو گئے ہم غلطیاں کرنے میں؟
ساری محفل ہماری بٹیا کی برق رفتاری کی قائل ہے ۔۔۔طاق تو نہیں ہو گئے ہم غلطیاں کرنے میں؟
کیا دس بار بتانا ہوگامامور کرنا پڑے گا انہیں کہ پہلے تولیں پھر لکھیں۔ عبدالقدیر 786 بھیا
شریر تو نہیں ہے وہصارم نام ہمیں بے حد پسند ہے ہماری سبین کے بیٹے کا نام ہے ۔۔۔
فقط آپ کی وجہ سے اِس لڑی میں آئے ہمقرینے سے کھیلیں عبدالقدیر 786 بھیا شاباش
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
غلطی سے بھی غلطی ہو ہی جاتی ہے سگنیچر دیکھنے میںفوراً تو ہم سگنیچر کردیتے ہیں آپ کی آسانی کے لئیے اس لڑی میں ہمارے سگنیچر دیکھے آپ نے۔۔۔۔
غنیمت ہے ابھی بٹیا کچھ مصروف ہوگیں ہیں ورنہ شریر کہنے پر پکڑتیں آپکو ۔۔۔شریر تو نہیں ہے وہ
عین نوازش ہے جناب !!!!!!!فقط آپ کی وجہ سے اِس لڑی میں آئے ہم
عین وقت پر چلی جاتی ہیں وہغنیمت ہے ابھی بٹیا کچھ مصروف ہوگیں ہیں ورنہ شریر کہنے پر پکڑتیں آپکو ۔۔۔
طوطے دیکھنے گئی ہونگی اپنے۔۔۔۔۔عین وقت پر چلی جاتی ہیں وہ
طعنہ نہیں دیا ہوگا ہمیں اُمید ہے آپ سےظاہری رکھ رکھاؤ کے ساتھ باطن کی صفائی بھی ضروری ہے ۔۔
ضرورت اِس وقت کہاں ہوگی طوطوں کو اُن کیطوطے دیکھنے گئی ہونگی اپنے۔۔۔۔۔