طارق شاہ

محفلین
حسرت کے نوزائیدہ دل پر ہمیں حسرت نہیں بلکہ حیرت ہے کہ
وہ وہ خود یوں کہہ رہے ہیں :

حیرت غرورِ حُسن سے شوخی سے اضطراب
دل نے بھی ، تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
 

طارق شاہ

محفلین
وہاں کیا آپ نے حکمت شروع کرنی ہے جو پانچ سات بوتلیں منگوارہے ہیں
رضا صاحب کو پیسے بھیجیں گے تب ہی وہ جواب دیں گے ، اب یہ تو نہ
کریں ناں کہ کسی کے خون صاف کرنے سے پہلے ہی اِن کی جیب صاف
:):)
 
نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ شمشاد بھائی جیب سے زیادہ خون صاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہاں جیب خود ہی صاف ہو جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
معصوم چہرے سے ضرور لگتے ہیں رضا صاحب
لیکن اتنے بھی کچے نہیں ، پپیسے تو شروع میں ہی بھیجنے ہونگے انہیں
کسی کا خون صاف کرنا اور کسی کے خون میں ہچکولے اور فکر ڈالنا
یہ کیا بات ہوئی
 
لیکن رضا صاحب سے پوچھ تو لیں۔ ہو سکتا ہے وہ پیسوں کا مطالبہ کئے بغیر بھیجنے پر رضامند ہو جائیں یا کچھ دن کا ادھار ہی کر لیں۔
آپ تو پہلے ہی ڈرا کر ان کا خون خشک کر رہے ہیں۔
 
Top