ابن رضا

لائبریرین
غالباً وہ توت سیاہ لینے گئے ہوئے ہیں۔ آتے ہی ہوں گے۔
عجب نہیں کچھ اگر لے ہی آئیں۔ خاصے شریف آدمی دکھائی دیتے ہیں۔
خیریت سے ہوں بس
مجھے تو ضد پر بہت مار پڑتی تھی ، اب انہیں اسکائپ پر بلا کر اپنی تسلی کرنی پڑی گی
ٹماٹر لینے نکلا تھا گھر سے سوچا ساتھ میں توت سیاہ بھی ڈھونڈ ہی لوں
یہ لیں جناب آپ کی فرمائش کردہ توت سیاہ حاضر خدمت ہے۔ قریہ قریہ دیوانوں کی طرح گشت کرنا پڑا ہے اسے خریدنے کے لیے۔ آج کل اسی نام سے غیر معروف اور غیر میعاری توت سیا ہ بھی مارکیٹ میں عام دستیاب ہے۔ تلاش بسیار کے بعد اصل کا حصول ممکن ہو ا ہے۔ پوری سات بوتلیں ہیں۔ اور پیسوں کی خیر ہے۔ مجھے بھی کسی دوست نے گفٹ ہی کیں ہیں ۔ میڈیکل سٹور والا ہم جماعت نکلا، پیسے ہی نہیں لیے۔ ہم نے بھی زیادہ اسرار نہیں کیا :)
Sharbat-Toot-Siah-png1697566553_zpsce5232c9.png

توت سیاہ لانے کا بہت شکریہ۔
شمشاد بھائی آ جائیں اتنا سارا توت سیاہ اور وہ بھی بالکل مفت۔
ساتھ میں ثمینہ کی بنی ہوئی چائے بھی لیتے آئیں ابن رضا صاحب کے لیے۔
 
ابن رضا

لائبریرین
بہت نوازش جناب۔ شدید طلب ہو رہی تھی چائے کی۔ ساتھ میں کچھ بسکٹ بھی ہدیہ کردیتے تو کیا ہی بات تھی
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں جی ایسی بات نہیں ہے۔ بہت آسان کام ہے۔ کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ ہو۔ بس اتنی سے بات ہے۔
 
ابن رضا

لائبریرین
گپ شپ چل رہی ہے جناب ، کوئی ثبوت درکار نہیں۔ اچھی بات تو آپ اپنے لیے ایک ثبوت ہوتی ہے جس کو ثابت کرنا چنداں مشکل نہیں ہوتا۔
 
ابن رضا

لائبریرین
قبلہ بہت نوازش، اللہ آپ کو کارِ بھلائی پرثابت قدم رکھے۔اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
 
فرمائش ہم نے کی تھی چائے کی آپ نے اکیلے ابن رضا صاحب کو ہی پیش کی۔
حد ہوتی ہے بے مروتی کی، کم از کم آپ سے یہ امید نہ تھی۔
 
Top