گھر کی بات ہے۔ ابن رضا صاحب نے پیسے لیے یا نہ لیے۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 29، 2013 #1,482 کہیں آپ سچ مچ تو مفت میں منگوانے تو تیار نہیں بیٹھے؟ گویا طارق صاحب نے ابن رضا صاحب کو بروقت خبردار کر دیا۔
کہیں آپ سچ مچ تو مفت میں منگوانے تو تیار نہیں بیٹھے؟ گویا طارق صاحب نے ابن رضا صاحب کو بروقت خبردار کر دیا۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 29، 2013 #1,486 عجب نہیں کچھ اگر لے ہی آئیں۔ خاصے شریف آدمی دکھائی دیتے ہیں۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 29، 2013 #1,488 طلوع شمس کے نکلے ہوئے ہیں، ظہر تک تو آ ہی جانا چاہیے۔ ورنہ دوسرا مطلب مراد لیا جا سکتا ہے۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 29، 2013 #1,490 صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ میں دعاگو ہوں آپ کے لیے میٹھا میٹھا توت سیاہ جلد آ جائے۔
طارق شاہ محفلین دسمبر 29، 2013 #1,495 ڈر کی بات ہے اُن کے لئے جو آپ کے لئے گھر کی بات ہے کہیں پیسوں کے لئے ضد تو نہیں کر رہے ، کس چکر میں پھنسا دیا آپ نے
ڈر کی بات ہے اُن کے لئے جو آپ کے لئے گھر کی بات ہے کہیں پیسوں کے لئے ضد تو نہیں کر رہے ، کس چکر میں پھنسا دیا آپ نے
طارق شاہ محفلین دسمبر 29، 2013 #1,497 خیریت سے ہوں بس مجھے تو ضد پر بہت مار پڑتی تھی ، اب انہیں اسکائپ پر بلا کر اپنی تسلی کرنی پڑی گی
طارق شاہ محفلین دسمبر 29، 2013 #1,499 چہرے پر تشد بہ نتیجہ ضد برائے خرید توت سیاہ کے نشانات تو نہیں، یہ دیکھنا ہے نہ دیکھیں گے تو خیریت ہی ہوگی ، قمیص اٹھا کے دکھانے کا کہنے سے تو رہے کے پیٹھ پر بھی روئی دھنی جاسکتی ہے
چہرے پر تشد بہ نتیجہ ضد برائے خرید توت سیاہ کے نشانات تو نہیں، یہ دیکھنا ہے نہ دیکھیں گے تو خیریت ہی ہوگی ، قمیص اٹھا کے دکھانے کا کہنے سے تو رہے کے پیٹھ پر بھی روئی دھنی جاسکتی ہے