سیما علی

لائبریرین
وہ تو ہمیں پتہ ہے آپ کے یہاں مچھر ہوتے ہی نہیں رضا کے یہاں تو ہم نے چھپکلی اور مچھر نہیں دیکھے البتہ بریڈ فورڈ میں چوہے بہت دیکھے۔۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ناک میں دم کردیا تھا چوہوں نے وہاں رضا کہتا ماں آپکے کھانوں سے یہ پاگل ہوگئیے ہیں کہاں تو کچھ کھانے کو نہں ملتا تھا کہاں اتنی اچھی خشبو ئیں اور کھانا
 

سیما علی

لائبریرین
کیونکہ جتنے دن ہم رہے سونے نہ دیتے تھے ۔۔لندن میں نہیں ہیں پر بریڈ فورڈ میں اور مانچسٹر میں ہیں۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی یہاں کسی گھر میں آجائے چوہا تو فوراً چوہوں سے متعلقہ یونین کو فون کر دیا جاتا ہے۔ پھر وہ جانیں اور ان کا کام۔
 

سیما علی

لائبریرین
قائدہ تو یہی ہے پر لڑکوں کا گھر تھا رضا اور اُسکا دوست ہمارے ایک کولیگ کا بیٹا ساتھ رہتا تھا پڑھتے بھی اور کام بھی کرتے تو دونوں کے پاس وقت نہیں کہ متعلقہ یونین کو فون کریں غرض قَلع قَمع ہمیں ہی کرنا پڑا۔۔۔۔۔
 
Top