سید عاطف علی
لائبریرین
ٹنڈے کھانے کے بعد یا پہلے ؟
بظاہر دیکھنے میں یہ جملہ چھوٹا معلوم ہوتا ہے پر ہے بہت بڑاایک بار پھر ہمارے حصے میں الف۔ الف سے اللہ ہی اللہ کیا کرو، دکھ نہ کسی کو دیا کرو، جو دنیا کا مالک ہے ، نام اسی کا لیا کرو۔
ایک بہت گہری بات کردی بھیا۔۔۔۔۔۔بظاہر دیکھنے میں یہ جملہ چھوٹا معلوم ہوتا ہے پر ہے بہت بڑا
ایک دو منٹ انتظار تو فرمالیتی آپ پھر ہم پر یہ الزام عائد کرتی آپیارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
ہ سے شروع کرنا تھا یہ اُلٹی لڑی ہے ہم اپنے بھیا پر الزام نہیں لگا سکتے۔ایک دو منٹ انتظار تو فرمالیتی آپ پھر ہم پر یہ الزام عائد کرتی آپ
واپسی اب ممکن نہیں ناہ سے شروع کرنا تھا یہ اُلٹی لڑی ہے ہم اپنے بھیا پر الزام نہیں لگا سکتے۔
مجھے اِس راستے کے بارے میں معلومات نہیں ہیںنہیں ایسا نہیں واپسی کا راستہ کھلا ہے ۔۔۔۔۔۔
لاعلمی ہے ہمیں کیا کریںمنزل پر پہنچنے کے کے لئیے کبھی واپس بھی پلٹنا پڑتا ہے ۔۔۔
کچھ بھی وقت نہیں لگا مشکل سے گھنٹہ بھی نہیں لگا ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 1 سے لگوائی تھیگھر کب پہنچے آپ رش تو نہیں تھا ویکسین سینڑ پر
کیوں گئیے اکیلے بھاوج کو نہیں لے گئیے ہمارینہیں مشکل سے گھنٹہ بھی نہیں لگا ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 1 سے لگوائی تھی