ضد جو رہتی ہے آپ کو ہر وقت کام کام اور صرف کام کی۔کبھی آرام بھی کیا کریں سیما آپا
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #14,841 ضد جو رہتی ہے آپ کو ہر وقت کام کام اور صرف کام کی۔کبھی آرام بھی کیا کریں سیما آپا
سیما علی لائبریرین مئی 31، 2021 #14,842 گُلِ یاسمیں نے کہا: ضد جو رہتی ہے آپ کو ہر وقت کام کام اور صرف کام کی۔کبھی آرام بھی کیا کریں سیما آپا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدا سے ایسے ہیں بٹیا اب کیا سدُھریں گے
گُلِ یاسمیں نے کہا: ضد جو رہتی ہے آپ کو ہر وقت کام کام اور صرف کام کی۔کبھی آرام بھی کیا کریں سیما آپا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدا سے ایسے ہیں بٹیا اب کیا سدُھریں گے
سیما علی لائبریرین مئی 31، 2021 #14,847 ژرف نگاہی قابلِ داد ہے آپ کی اُستادِ محترم ہم نے غلطی کر دی۔۔۔ ہمکا معافی دے دیو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ژرف نگاہی قابلِ داد ہے آپ کی اُستادِ محترم ہم نے غلطی کر دی۔۔۔ ہمکا معافی دے دیو اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #14,851 ڈنڈا نہ اٹھا لے کوئی اب ہماری پٹائی کے لئے کہ کیسا جملہ لکھا" ذ "سے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #14,852 دل چاہ رہا ہے جلدی سے 2 جون آئے کیونکہ اس کے بعد 9 جون کا بھی بلاوا آ گیا ہے سرگوشی ملا کی دوڑ مسجد تک اور ہماری ہسپتال تک ہو کے رہ گئی ہے۔۔ کب تک سہیں گے یہ ظلم۔ اب احتجاج کرنا بنتا ہے
دل چاہ رہا ہے جلدی سے 2 جون آئے کیونکہ اس کے بعد 9 جون کا بھی بلاوا آ گیا ہے سرگوشی ملا کی دوڑ مسجد تک اور ہماری ہسپتال تک ہو کے رہ گئی ہے۔۔ کب تک سہیں گے یہ ظلم۔ اب احتجاج کرنا بنتا ہے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #14,853 خدا کرے کہ زندگی میں وہ مقام آئے کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #14,856 چلیں کوئی بات نہیں دیر سویر ہو ہی جاتی ہے۔ اب کہہ دیں جو کہنا ہے اس کے بارے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین مئی 31، 2021 #14,857 جب بھی ہم آتے ہیں اس لڑی میں ایک قطار بنی ہوتی ہے۔ آج ہمارے ہتھے لگی ہے لڑی۔ خوب لکھیں گے مگر ترتیب سے۔
جب بھی ہم آتے ہیں اس لڑی میں ایک قطار بنی ہوتی ہے۔ آج ہمارے ہتھے لگی ہے لڑی۔ خوب لکھیں گے مگر ترتیب سے۔
سید عاطف علی لائبریرین مئی 31، 2021 #14,859 ثمرین سے چائے بنواتے ہیں کیا خیال ہے ۔عظیم نے تو بناکے نہ دی ،کتنے جتن کیے ۔