سیما علی

لائبریرین
قارون کا خزانہ بھی ہاتھ لگے تو کچھ لوگ خوش نہیں ہوتے۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
” ڑوند ” پشتو میں اندھے کو کہتے ہیں مؤنث ’ڑوندہ‘ (اندھی) ہے
ڑ” سے ” ڑنگا ” بھی کہہ سکتے ہیں جو ہندی میں ہے اور اردو سے بہت قریب ہے۔ بیل کے گلے میں گھنٹی کو کہتے ہیں۔۔
پنجابی لفظ ’’ڑانگی‘‘یہ ایک لمبا بانس ہوتا ہے جس کے ایک سرے پے ہاکی کی جیسا بلیڈ ہوتا ہے۔
 
Top