سیما علی

لائبریرین
تو ایسے میں شمشاد بھیا کیا کہتے ہیں یاد آیا کچھ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
سیما علی

لائبریرین
بہت اُڑائی پتنگ ہم نے اپنے بھائی کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھے اللہ اُنکے درجات بلند فرمائے ہم سب سے بڑے اور وہ ہمارے بعد تھے پچاس سال کی عمر میں ساتھ چھوڑ گئے میرے بھائی ہم نے اُنکی سائیکل بھی بہت چلائی اباّجان سے چھپ کے۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ اُنکے درجات بلند فرمائے ۔آمین یارب العالمین

اباّجان سے چھپ کے۔۔۔کیوں؟
یہ اُنکی ناراضگی ہوتی کیونکہ بھائی کی دیکھا دیکھی ہم ہاتھ چھوڑ کے سائیکل چلاتے اور گرنے کی وجہ سے بہت زور دار چوٹ لگی باز پھر بھی ہم نہ آئے ۔۔۔۔
 
ہمارے ساتھ تو ایک دن ایسا ہوا کہ بغیر بریک کی سائیکل چلا رہے تھے ۔ اچانک سے ایک خاتون سامنے آگئی بڑی کوشش کی پر بریک نہ ہونے کی وجہ سے سیدھا سائیکل اُن خاتون کو جا لگی بچے ہونے کی وجہ سے بچت ہوگئی ورنہ تو شامت آگئی تھی۔
 
وہ خیر ہوئی لگ پتہ جاتا جو ہم ہوتے تو بتاتے بچہ دیکھ کے ڈرنا نہیں پھر بھیا کیا ہوتا:p:p:p:p
 
سیما علی

لائبریرین
فی الحال کمر کے درد نے بے حال کیا ہے ابھی جیل لگایا ہے دوا لے کے سوؤں گی تو اُمید ہے کچھ بہتر ہوجائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top