محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
عیب نکالنا بہت آسان ہے لیکن عیب سے بچنا بہت کٹھن کام ہے
ضروری ہے محاسبہ بلکہ ہر روز سونے سے پہلے کرلیا جائے تو سکون کی نیند آتی ہے بٹیاطبیعت کو سازگار رکھنا ہوتو کبھی کبھی اپنا محاسبہ کرتے رہیں
صوفیا تو اپنے مریدین سے محاسبہ مراقبہ بار بار کراتے ہیں تاکہ دل کا تعلق اللہ پاک سے نہ ٹوٹےضروری ہے محاسبہ بلکہ ہر روز سونے سے پہلے کرلیا جائے تو سکون کی نیند آتی ہے بٹیا
خدا خیر کرے بھیا!!!!!!!دور طالبان کا افغانستان میں پھر آ گیا ۔
ٹامک ٹوئیاں مار لیں شاید کچھ مل جائےث سے کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا
تو پہلے آپ کو سکھانا ہو گا کہ یہ ٹامک ٹوئیاں ماری کیسے جاتی ہیں۔ٹامک ٹوئیاں مار لیں شاید کچھ مل جائے