حلوہ بھی درکار تھا کیا دعا کے ساتھ؟
سیما علی لائبریرین اکتوبر 12، 2021 #16,402 حلوہ کھائیں گے سوجی کا کل بنایا تھا ۔۔۔ آداب عرض ہے اور سلامِ صبح
سیما علی لائبریرین اکتوبر 12، 2021 #16,404 جلفریزی چکن بناتے ہیں چاولوں کے ساتھآج دوپہر کے کھانے میں۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
جلفریزی چکن بناتے ہیں چاولوں کے ساتھآج دوپہر کے کھانے میں۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 12، 2021 #16,409 بس دو چار گھونٹ ہی میرے لیے، کیوں کہ میں کڑک چائے پیتا ہوں اورآپ لوگ شاید نارمل
سیما علی لائبریرین اکتوبر 12، 2021 #16,410 عظیم نے کہا: بس دو چار گھونٹ ہی میرے لیے، کیوں کہ میں کڑک چائے پیتا ہوں اورآپ لوگ شاید نارمل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی طرح ہمیں بھی کڑک چائے پسند ہے۔۔۔۔
عظیم نے کہا: بس دو چار گھونٹ ہی میرے لیے، کیوں کہ میں کڑک چائے پیتا ہوں اورآپ لوگ شاید نارمل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی طرح ہمیں بھی کڑک چائے پسند ہے۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #16,411 یا تو کافی پسند کرتا ہوں میں جب دودھ زیادہ استعمال کرنا ہو، ورنہ ہلکی فلیور والی چائے برائے نام دودھ کے ساتھ
یا تو کافی پسند کرتا ہوں میں جب دودھ زیادہ استعمال کرنا ہو، ورنہ ہلکی فلیور والی چائے برائے نام دودھ کے ساتھ
سیما علی لائبریرین اکتوبر 13، 2021 #16,415 معنی ڈھونڈ رہے تھے ہم کچھ الفاظ کے بڑی دیر سے کچھ ذومعنی لفظوں کے ۔۔۔۔۔
ع عظیم محفلین اکتوبر 13، 2021 #16,416 لگتا ہے کہ اب تو سب سو گئے ہوں گے، مجھے اب وقت ملا ہے یہاں حاضری لگانے کا
محمد شکیل خورشید محفلین اکتوبر 13، 2021 #16,417 گاہے بگاہے یہاں آتے رہنا چاہیئے، احباب سے ملاقات ہو جاتی ہے
سیما علی لائبریرین اکتوبر 14، 2021 #16,418 کیونکہ یہ اُردو محفل ایک گھر کی طرح ہے — السلام علیکم اور صبح بخیر اس دعا کہ ساتھ کہ اللّہ آپ سب پر اپنا کرم فرمائے ۔۔آمین اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔ آخری تدوین: اکتوبر 14، 2021
کیونکہ یہ اُردو محفل ایک گھر کی طرح ہے — السلام علیکم اور صبح بخیر اس دعا کہ ساتھ کہ اللّہ آپ سب پر اپنا کرم فرمائے ۔۔آمین اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2021 #16,419 قرینے سے اپنے گھر بیٹھا بھی تو نہیں جاتا، چاہے وہ اردو محفل ہی کیوں نہ ہو
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 14، 2021 #16,420 فقیر حاضر ہے ۔ اور صبح سویرے ایک چائے کا سوال ہے بابا ۔