سیما علی

لائبریرین
نازیہ خان بھی تھیں محفل میں معلوم نہیں کہاں ہیں۔۔۔
ہمارا سلام صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

الف عین

لائبریرین
محفل کے بہت سے فعال رکن اب نظر نہیں آتے، جہاں رہیں، خوش رہیں۔ سیما علی نے بھی پرانے دھاگے کھنگالتے ہوئے کئی نام ایسے دیکھے ہوں گے جو کبھی کبھی یاد آتے ہیں۔ تیشہ @ماورا کے علاوہ بھی خوشی (جنہوں نے شاید اکاؤنٹ ہی ڈلیٹ کر دیا کہ ان کے نام کا ٹیگ بھی نہیں ہوتا) فاطمہ قدوسی بھی شاید اسی کیتیگری کی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
لیکن اُستادِ محترم یہ تمام اراکین ایک عرصے سے غیر فعال ہیں ۔۔اللہ کرے جہاں ہوں خوش ہوں اور خیریت سے ہوں!و درست کہا آپ نے @ماورا
تیشہ خوشی سب سے زیادہ ہمیں جیہ بٹیا اتنا خوبصورت لکھتیں ہیں ۔۔۔اُنکو ہم بہت مرتبہ بلایا محفل سے کچھ ناراض ہیں ۔۔۔۔۔بہت سے ناموں کے ٹیگ بھی نہیں ہوتے ۔۔محفل کی رونق بڑھے اللّہ کرے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
غنیمت ہے کہ کسی کی دل آزاری میں نہ چلے زبان کیونکہ اسکی سزا بہت ہے ۔۔۔پروردگار آسانیاں بانٹنے والوں میں شمار فرمائے آمین۔۔۔۔
 
ضرور پکائیے روٹی بھی، آپ کی پوسٹ اور پھر عمران بھائی کے طرفہ والے کمنٹ نے کیا شعر یاد دلا دیا
ہے مشقِ سخن بھی جاری، چکی کی مشقت بھی
اک طرفہ تماشہ ہے حسرت کی طبیعت بھی
 
Top