زبردست بات کہی آپ نے ۔۔۔۔پر کبھی کبھی بے تکی باتیں آپ اسٹریس کم کرنے کا ذریعہ بنتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ژرف بیں نگاہیں لڑی کی بے تکی باتوں میں بھی اسرار و رموز ڈھنڈنے نہ بیٹھ جائیں کہیں
حیرت جب ہوتی ہے اُستادِ محترم جب بلاوجہ ڈانٹ پڑے پھر بھی چپ ہو کہ سننا پڑتی ہے ۔۔۔آخر کو مجازی خدُا ہیں۔۔ہماری اماّں کہا کرتیں تھیں میاں بیوی کی لڑائی جیسے دودھ میں ملائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈانٹ ڈپٹ تو میاں بیوی میں چلتی رہتی ہے( اگر مجھے درست شک ہوا ہے تو... )، اس کی وجہ سے سٹریس کی ضرورت نہیں
چوبیس آنے (یعنی کہ ڈیڑھ گنا) درست بات کی آپ نے۔حیرت جب ہوتی ہے اُستادِ محترم جب بلاوجہ ڈانٹ پڑے پھر بھی چپ ہو کہ سننا پڑتی ہے ۔۔۔آخر کو مجازی خدُا ہیں۔۔ہماری اماّں کہا کرتیں تھیں میاں بیوی کی لڑائی جیسے دودھ میں ملائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب خوب ہے آپکا شکیل صاحبچوبیس آنے (یعنی کہ ڈیڑھ گنا) درست بات کی آپ نے۔
تو بجا لیں منع کس نے کیا،ٹن ٹن کرکے جیسی بیل اُسکول میں بجتی تھی بجانے کا دل چاہ رہا ہے صبح صبح محفل میں ۔۔۔ہوسکتا ہے وہ آواز سن کے محفل کی رونق بحال ہو ۔۔۔سب پتہ نہیں کہاں مصروف ہیں !!!!!!!!!!
واہ آپا ! زبردست ۔ بس اسی کی ضرورت تھی ۔ہمارے @سید عاطف علی بھیا کہاں ہیں صبح سے نہیں آئے اس لڑی میں ۔۔۔بھیا چائے بنائی ہے ۔۔۔