غم نہ کریں وقت نکل جائے گا۔یہاں تو ہمارے کام کا سیزن شروع ہے تو میچ وغیرہ دیکھنے کا وقت نہیں
ضروری ہیں اچھے طور طریقے مفتی صا حب ورنہ تمام تپسیا اکارت۔۔۔۔طور طریقے اچھے ہوں تو سادگی میں بھی حسن ہے!!!
شان و شوکت آپکی اعلیٰ ہے اور صورت اور سیرت دونوں کے معترف ہیں ۔۔۔۔سلامت رہیے باادب با نصیب ہیں اور آپکی تربیت بہت بہترین ہوئی ہے ۔۔۔۔صورت تو ہماری اچھی ہے پر طور طریقے بھی اچھے ہیں ناں؟؟؟
زبردست کہا بھیا کیا خوب یاد کیا !!!! شاعر ہیں نا 🥰🥰🥰🥰شام تجھے کہوں،،، تیرا نام نہ لوں ۔ عالمگیر کے بقول
سیما علی آپا ! اسی لیے تو ہمیں بھی ان سے محبت ہے ۔شان و شوکت آپکی اعلیٰ ہے اور صورت اور سیرت دونوں کے معترف ہیں ۔۔۔۔سلامت رہیے باادب با نصیب ہیں اور آپکی تربیت بہت بہترین ہوئی ہے ۔۔۔۔
ڈھل گیا سورج آپ کے بھیا کے عروج کا!!!ڑ سے پھر ہمیں کہنا پڑے کا اڑے سید بادشاہ سب پتا پڑ جائے گا جو ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا آگئے ۔۔۔