سیما علی

لائبریرین
جلدی جلدی ڈوئی بھی چلائی ہانڈی میں اور لڑی بھی دیکھی ۔۔۔اسی لئے ہم نے حروف تہجی کو سگنیچر بنالیا اس لڑی میں پھر بھی بھول چوک ہوجاتی ہے اُولادِ آدم سے۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ نہ جائے بھرم محفلین کا ثمرین سے چائے بنوانے کا ۔۔۔کوئی بات نہیں ہم ہی بنا دیتے ہیں ۔آج ثمرین بناؤ سنگھار میں مصروف ہیں کسی تقریب میں جانا ہے اُنکو۔۔۔۔
 

سید عمران

محفلین
ٹوٹ نہ جائے بھرم محفلین کا ثمرین سے چائے بنوانے کا ۔۔۔کوئی بات نہیں ہم ہی بنا دیتے ہیں ۔آج ثمرین بناؤ سنگھار میں مصروف ہیں کسی تقریب میں جانا ہے اُنکو۔۔۔۔
تو جلدی سے ایڈریس بتائیں ہم کو بھی وہاں جانا ہے!!!
 

سیما علی

لائبریرین
جو حکم سرکار کا۔۔۔
ہزار جان سے حاضر!!!
ہم پریشان بلکہ پری شان خٹک بن گئے !!!!!
:X3: :X3: :X3: :X3: :X3: :X3:
یہ کیاماجرہ ہو گیا یہ لب ثمرین کا نام آتے ہی جی جان سے حاضر ۔۔کہ ہزار جان سے فدا🙀 سید عاطف علی بھیا ذراادھر بھی دھیان😎
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ کیاماجرہ ہو گیا یہ لب ثمرین کا نام آتے ہی ج کہاںسے آیا۔۔۔کہ ہزار جان سے فدا🙀 @سید عاطف علی بھیا ذراادھر بھی دھیان😎
یہ کیا ماجرا ہے ؟
ماجرا یہ ہے کہ دعوت اور وہ بھی ثمرین بٹیا کی !
بھیا چوکھڑی بھول گئے ،
 

سیما علی

لائبریرین
یا رب العا لمین !یااﷲ!! ہمیں اپنے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا،اور ہمیں اپنے حبیب جنابِ محمد مصطفیٰ رسول ﷲ(صلی ﷲ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔۔۔۔آمین
 

سید عمران

محفلین
ہم پریشان بلکہ پری شان خٹک بن گئے !!!!!
:X3: :X3: :X3: :X3: :X3: :X3:
یہ کیاماجرہ ہو گیا یہ لب ثمرین کا نام آتے ہی جی جان سے حاضر ۔۔کہ ہزار جان سے فدا🙀 سید عاطف علی بھیا ذراادھر بھی دھیان😎
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ماجرا یہ ہے کہ اگر دھیان نہ رہے کہ حروف تہجی کی لڑی ہے، اوپر سے آنکھ بھی لڑی ہے تو ایسا کچھ بھی ہوسکتا ہے!!!
 
Top