چائے پلائی جائے اس بات پرحسن صورت چند روزہ' حسن سیرت مستقل ہے ۔۔۔اُستادِ محترم جیسے شفیق لوگ بلاشبہ خیر کا باعث ہں
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ اُستادِ محترم ۔۔۔ابھی دو منٹ میں بناتے ہیں آپکے لئے چائے۔۔۔۔چائے پلائی جائے اس بات پر
تھوڑی سی میرے لیے بھی پلیز۔ شکر کم اور پتی زیادہ۔ دودھ بھی کمٹوٹے نہ یہ سلسلہ اُستادِ محترم ۔۔۔ابھی دو منٹ میں بناتے ہیں آپکے لئے چائے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
پینے کے لئے تو بنائی عظیم میاں شکر بھی کم ڈالی ہے آپکے لئے اور دودھ کم اور پتی زیادہ بالکل کڑک چاہے ہے۔۔۔تھوڑی سی میرے لیے بھی پلیز۔ شکر کم اور پتی زیادہ۔ دودھ بھی کم
اب اس کا کیا کیا جائے کہ زیادہ تر ہم لوگوں کے ذہن کا محل وقوع پیٹ ہے۔ اور چائے تو دن بھر پیتے ہی رہتے ہیں اکثر لوگبھائیو اور بہنو! یہ چ پر چائے ہی کیوں یاد آتی ہے، چاہت، چہک، چاشنی کیوں بھول جاتے ہیں ہم؟
یہ ہوئی نا بات چاہ اور چاہت کا بہت گہرا رشتہ ہے چائے کے ساتھ جناب ۔۔۔۔بھائیو اور بہنو! یہ چ پر چائے ہی کیوں یاد آتی ہے، چاہت، چہک، چاشنی کیوں بھول جاتے ہیں ہم؟
نیکی لکھی گئی بھیا آپکے لئے !!!! وعلیکمُ السلاموجی کا السلام علیکم سب کو۔
گھبرائیں نہیں، سب لے آئے ہیں۔۔۔لے آتے یہاں آتے آتے ۔
کیوں کہ چائے یہ سب چیزیں لاتی ہے ۔بھائیو اور بہنو! یہ چ پر چائے ہی کیوں یاد آتی ہے، چاہت، چہک، چاشنی کیوں بھول جاتے ہیں ہم؟
قرینے سے لائیے گا سب سجا کے ہم چائے بناتے ہیں پھر سب پارٹی کرتے ہیں ۔۔۔یہ ہم ہیں اور یہ ہمارے اراکینِ اردو محفل اورمٹھائی ہو یا کھٹائی ، ملائی ہو یا کھاجہ، نمکو ہو یا چاٹ ۔۔۔
کھانے کو مل جائے تو مزہ آجائے!!!