کہاں اپنے نقطہ نظر کو دوسرے زاویہ سے بیان کرنا ہے یہ کوئی آپ سے سیکھے ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔گرمیاں جائیں اور سردیاں آئیں تو لحاف میں ڈورے ڈالنے ضروری ہیں!!!
غلط نہیں کہا آپ نے اور سید عمران صاحب نےفی زمانہ یہی بات لوگ بھولتے جارہے ہیں۔۔۔
صاد کرتے ہیں ہم آپکی بات ۔۔۔ضرورت پڑنے پر ہی یاد آتے ہیں طوطے ہوں یا چائے، یا پھر ظروف اور ژالہ باری
سب کو السلام علیکم!!!
ذرا ذرا سی بات کا خیال رکھ کر نبھانے پڑتے ہیں بٹیا۔۔۔🥰🥰رشتے کچھ ایسے بھی بنتے ہیں جو دل میں اتر کر روح میں مقید ہو جاتے ہیں۔